معاون غدود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ غدود جو دوسرے غدود سے ملے ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں مدد دیتے ہیں (Accessory Glands)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ غدود جو دوسرے غدود سے ملے ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں مدد دیتے ہیں (Accessory Glands)۔